Header Ads Widget

ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی۔ سابق کپتان راہول ڈریوڈ بھارتی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچ ہونگے۔

 


 

سابق بھارتی کرکٹر اور کمنٹیٹر روی شاستری کا بھارت کرکٹ کے ساتھ کیا گیا کنٹریکٹ مکمل ہو چکا ہے۔ پر بھارتی کرکٹ بورڈ کی جانب سے روی شاستری کو توسیع نہ دیے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

بھارت کرکٹ بورڈ نے نے سابقہ بھارتی کپتان راہول ڈریوڈ کو بھارت کرکٹ ٹیم کا نیا کوچ مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ راہول ڈرائیور ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 کے بعد نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان ہونے والی سیریز سے اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے.

سابق بھارتی کپتان راہول ڈریوڈ نے بھارتی کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کرنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ٹیم کا ہیڈ کوچ بننا میرے لیے اعزاز کی بات ہے اور میں اس ذمہ داری کو اچھے طریقے سے نبھانے کی پوری کوشش کروں گا۔

اگر بھارت کی کرکٹ ٹیم آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرتی تو شاید روی شاستری کو توسیع دی جاتی۔ بھارت کی ناقص کارکردگی وجہ سے روی شاستری کو اگلا کنٹریکٹ نہیں مل سکا۔

مزید خبروں کے لیے ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں 

 WhatsApp Group LINK- 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے