Header Ads Widget

پاکستان نے بنگلہ دیش کو وائٹ واش کردیا۔محمد اللہ کا آخری اوور سنسنی خیز بن گئی۔

 


پاکستان نے بنگلادیش کو تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ ہرا کر سیریز تین صفر سے اپنے نام کرلی۔تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلہ دیش نے پہلے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔  پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بنگلہ دیش کی ٹیم مقررہ بیس اووروں میں میں 124 رنز بنا سکی۔ میچ کی پہلی اننگز 20 اور 124 رنز اور 6 وکٹوں پر ختم ہوئی۔
۔

125 رنز کا تعاقب کرتے ہوئے پاکستان کے بلے باز بابر اعظم 19 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے۔
رضوان کا ساتھ دینے کے لئے دوسرے نمبر پر حیدر علی آئے۔ دونوں بلے بازوں نے اچھا کھیل پیش کیا محمد رضوان 40 رنز اور حیدر علی 45 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے۔

پاکستان کو میچ جیتنے کے لیے آخری اوور میں 8 رن درکار تھے۔
بنگلہ دیش کی طرف سے آخری اور کرنے کے لیے محمد اللّٰہ آئے.آخری اوور کی دوسری بال پر سرفراز کیچ آؤٹ ہو گئے اور اس سے اگلی بال پر حیدر علی بونڈری پر کیچ آؤٹ ہو گئے۔ پاکستان کو میچ جیتنے کے لیئے تین گیندوں پر آٹھ رنز درکار تھے نئے آنے والے بلے باز افتخار نے چوتھی بال پر چھکا لگا دیا۔اور اس سے اگلی بال پر وہ بھی کیچ آؤٹ ہوں گے۔ پاکستان کو میچ جیتنے کے لیے آخری بال پر دو رنز درکار تھے۔ محمد نواز نے بڑی سمجھداری کے ساتھ آخری بال پر چوکا لگا کر پاکستان کو میچ جتوا دیا۔اور اس طرح پاکستان پانچ وکٹوں سے میچ جیت گیا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے