Header Ads Widget

بچوں کی دنیا - آج کا لطیفہ


 

لڑکی

  
پڑوس والی آنٹی مجھے بہت تنگ کرتی تھی جب بھی کسی کی شادی ہوتی تو وہ میرے گال کھینچ کر کہتی۔
اگلی باری تمہاری ہے۔
پھر میں نے بھی ان کی عادت ختم کردیں۔
دوست حیرانگی سے مگر کیسے۔
لڑکی کی جب بھی کسی کی فوتگی ہوتی ہے تو میں بھی ان کے گال کیچ کر کہتی ہوں
 اگلی باری تمہاری ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے