Header Ads Widget

پاکستانی کرکٹر فینز کے لئے بڑی خوشخبری ، 2025 میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں کھیلی جائے گی۔

 

 


 

 آئی سی سی نے 2024 سے لے کر2031 تک تمام انٹرنیشنل ایونٹ کس کس جگہ ہوں گے بتا دیا۔ 2024 میں مردوں کا آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ پہلی بار امریکہ اور اس کے ساتھ ویسٹ انڈیز میں کھیلا جائے گا۔ اور 2025 کے چیمپئن ٹرافی پاکستان میں کھیلی جائے گی۔

 پاکستان 2025 میں کئی دہائیوں بعد آئی سی سی انٹرنیشنل ایونٹ کو ہوسٹ کریگا۔ 2026 میں آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ انڈیا اور سری لنکا میں کھیلا جائے گا۔ 2027 میں مردوں کا آئی سی سی ورلڈ کپ ساؤتھ افریقہ، زمبابوے اور نمیبیا میں منعقد ہوگا۔


 
 2028 میں آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں کھیلا جائے گا۔
2029 میں چیمپئن ٹرافی انڈیا میں کھیلی جائے گی۔ 2030 میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جب انگلینڈ ایئرلائن اور سکاٹ لینڈ میں کھیلا جائے گا ۔ اور 2031 میں آئی سی سی ورلڈ کپ انڈیا اور بنگلہ دیش میں منعقد ہوگا۔

 
آئی سی سی نے 2024 سے لے کر 2031 تک ہونے والے تمام بڑے انٹرنیشنل ایونٹس کے لئے شیڈول جاری کردیا ہے۔ آئی سی سی کرکٹ کا فروغ بڑھانے کے لئے کے پہلی بار کرکٹ ایونٹ امریکہ، نمبیبا، اسکاٹ لینڈ، اور آئرلینڈ میں منعقد کرائے گا۔
پاکستان کرکٹ فین کے لیے یہ بہت بڑی خوشخبری ہے 2025 میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں کھیلی جائے گی۔


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے