Header Ads Widget

رونالڈو کے آخری منٹ میں گول نے مانچسٹر یونائیٹڈ کی فتح کو یقینی بنادیا


 


 

رونالڈو کے آخری منٹ میں گول نے مانچسٹر یونائیٹڈ کی فتح کو یقینی بنادیا۔ یوای فا چیمپئن شپ لیگ میں بدھ کی رات مانچسٹر یونائیٹڈ اور ویلیرل کے درمیان میچ کھیلا گیا۔

 90 منٹ تک دونوں ٹیمیں ایک ایک گول کرنے میں کامیاب رہی۔ تا ہم انجری ٹائم کے آخری منٹ میں رونالڈو نے گول کرکے مانچسٹر یونائیٹڈ کی فتح کو یقینی بنادیا۔ یہ اولڈ ٹریفورڈ میں اٹھارہ ماہ بعد کھیلے جانے والا پہلا میچ تھا جس کورونالڈو نے مانچسٹر یونائیٹڈ کے فینز کے لیے ایک تحفے کے طور پر پیش کیا۔ 

یوئیفا چیمپئنز لیگ میں دوسری طرف جونٹس نے چیلسی کو ایک صفر کے مقابلے سے شکست دے دی۔اوربارسلونا کو بھی دوبارہ ہار کا سامنا کرنا پڑا


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے