Header Ads Widget

امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ اب کمنٹری کریں گے۔



 
 
سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ لائیو کمنٹری فراہم کریں گے جب ایوانڈر ہولی فیلڈ ہفتے کے روز فلوریڈا میں باکسنگ رنگ میں واپسی کریں گے ، ڈیجیٹل ویڈیو سٹریمنگ سروس جو کہ پے فی ویو ایونٹ لے گی
 
یہ لڑائی آٹھ راونڈ پر مشتمل ہوگی۔جو نائن الیون کے حملوں کی بیسویں سالگرہ پر ہوگی۔FITE کی طرف سے جاری کردہ ایک نیوز ریلیز میں ٹرمپ نے کہا"میں عظیم جنگجووں اور عظیم لڑائیوں سے محبت کرتا ہوں ہو" "  میں اس ہفتہ کی رات دونوں کو دیکھنے اور اپنے خیالات کو بانٹنے کے لیے منتظر ہوں"۔
 
نائن الیون کی بیسویں سالگرہ پارک 11 ستمبر 2021 کو ہولی فلیڈ اور ویٹر بیلفورٹ کے درمیان مقابلہ ہوگا۔ ہولی فلیڈ ہیوی ویٹ اور کروزر ویٹ میں سابق ورلڈ چیمپئن باکسر ہے۔ہولی فیلڈ 2011 میں پیشہ ورانہ باکسنگ سے ریٹائرمنٹ لے چکے تھے۔
 
نائن الیون کی بیسویں سالگرہ بار یہ باکسنگ کا مقابلہ امریکہ کی تاریخ کے باکسنگ کے بڑے مقابلوں میں سے ایک ہے۔ اس باکسنگ مقابلے کی ایک خاصیت یہ بھی ہے کہ اس میچ کی کمنٹری امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کریں گے۔
 
 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے